Cruel hunter people




















ظالم شکاری
کاش ان ظالم شکاریوں پہ کوئی پابندی لگا سکتا جو نائز شکار کرتے ہیں جو معصوم جانوروں پہ ظلم کرتے اُن بے چاروں کو اُس وقت قتل کرتے ہیں جب اُن کے بچوں کا موسم ہوتا ہے یا پھر اُن معصوم بچے ہوتے ہیں تو اُن ماں کو مار ڈالتے ہیں ۔
کاش ان ظالم شکاریوں کوئی بتائے کہ جانور مائیں صرف اپنے بچوں کو پالتی ہیں کوئی دوسری جانور ماں دوسرے کے بچوں کو قبول نہیں کرتی مہربانی کرکے کچھ سوچو انسانو اپنی انسانیت زندہ کرو احساس کرو

Post a Comment

0 Comments