Little workers





دو وقت کی روٹی کی خاطر
جی ہاں دوستو یہ وہ عظیم لوگ ہیں جو صرف دو وقت کی روٹی کیلئے اپنا بچپن اپنا کھیل کود بچپن کی تفریح دوستوں کے ساتھ خوش گپیں سب کچھ قربان کر دیتے ہیں یوں تو دنیا میں بے شمار انسانی حقوق کی تنظیمیں ہیں مگر یہ سب دیکھ کر سب کا کام زیرو نظر آتا ہے کوئ ان کیلئے کچھ نہیں کرتا دل خون کے آنسو روتا ہے

Post a Comment

0 Comments